اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے،جمعیت علماء اسلام کے رہنمانے حیرت انگیز منطق پیش کر دی
کوئٹہ(آن لائن)اسلامی نظریاتی کونسل کے سابق چیئرمین اور جمعیت علما اسلام کے سینئر رہنما مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے۔کیونکہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مسئلہ مذہبی نہیں بلکہ سیاسی اوربین الاقوامی ہے،پی ڈی ایم کی تحریک کا کوئی نتیجہ اور نہ کوئی سودے کا ماحول نظر آرہا… Continue 23reading اسرائیل کو تسلیم کرلینا چاہیے،جمعیت علماء اسلام کے رہنمانے حیرت انگیز منطق پیش کر دی



































