بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

قومی ایئرلائن کا طیارہ ضبط۔ شرم آنی چاہئے،ہتک عزت کا دعویٰ کس پر ہونا چاہیے ؟ن لیگ حکومت پر برس پڑی

datetime 15  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے ملائشیا میں پی آئی اے کا طیارہ ضبط ہونے پر ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی رسوائی اور بدنامی پہ حتکِ عزت کا دعویٰ کس پہ ہونا چاہئے ؟ ،پاکستان کی رسوائی پہ ہتکِ عزت کا دعویٰ عمران صاحب

اور موجودہ نالائق ، نااہل اور چور ٹولے پہ ہونا چاہئے ،کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ ، معیشت تباہ اور عوام کو بے روزگار کرنے کرنے کے لئے کی گئی ہے ؟،کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ ملک پہ بین الااقوامی پاپندیاں لگوانے ، تمام پائلٹس کی ڈگری خود جعلی قرار ، کبھی جرمانے بھرنے اور ساکھ کو تباہ کرنے کے لئے کی گئی ہے ؟ کیا عمران خان کو غیر ملکی فنڈنگ کشمیر کا سودا کروانے کے لئے کی گئی ہے ؟۔انہوںنے کہاکہ نالائقوں ، نااہلوں اور چوروں کی وجہ سے آج ملک کی جگ ہسائی ہو رہی ہے۔ انہوںنے کہاکہ کبھی بین الااقوامی پاپندیاں ، کبھی پاکستان ہائی کمیشن کے اثاثے منجمد اور کبھی قومی ایئرلائن کا طیارہ ضبط۔ شرم آنی چاہئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رانگ ٹرن


رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…