حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے‘ شہباز گل کا دعویٰ
لاہور(این این آئی)وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی خاتون رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے انہوں نے انکشاف کیا انہیںابھی ایک رپورٹر دوست سے پتا چلا ہے کہ حنا پرویز بٹ کا… Continue 23reading حنا پرویز بٹ کا استعفیٰ پنجاب اسمبلی پہنچ گیا ہے‘ شہباز گل کا دعویٰ



































