لاہور موٹروے کیس میں اہم پیشرفت متاثرہ خاتون 20روز بعد کس کام کیلئے راضی ہو گئیں
لاہور(این این آئی) لاہور موٹروے کیس میں متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دینے پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے متاثرہ خاتون کو بیان دینے پر راضی کیا جس کے بعد خاتون کا ابتدائی بیان بذریعہ ٹیلی فون لیا جائے گا، اس کے علاوہ متاثرہ خاتون کے 161 کے ابتدائی بیان… Continue 23reading لاہور موٹروے کیس میں اہم پیشرفت متاثرہ خاتون 20روز بعد کس کام کیلئے راضی ہو گئیں