نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور انکوائری کھول دی
اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور انکوائری کھول دی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب کی جانب سے شاہد خاقان عباسی کو بھیجے گئے نوٹس کے متن کی کاپی منظر عام پر آگئی ،نیب دستاویز کے مطابق سابق وزیراعظم کوپاکستان ایل این… Continue 23reading نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایک اور انکوائری کھول دی




































