اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) الیکشن کمیشن نے چھ صوبائی اور دو قومی حلقوں کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کی تین، پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کی ایک ایک نشست بھی شامل ہے۔یہ اہم فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ صوبائی حکومتیں الیکشن… Continue 23reading اپوزیشن جماعتوں کے استعفے ، الیکشن کمیشن نے 8 حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا




































