وزیر تعلیم شفقت محمود کا سکولوں میں چھٹیوں کا انتظار کرنے والوں کیلئے اہم اعلان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہاہے کہ کل پیر کو صوبائی وزرائے تعلیم کی اہم کانفرنس ہوگی، جس کے بعد فیصلوں کا اعلان کیا جائے گا۔اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس کل ہوگی۔وفاقی وزیر تعلیم نے کہا کہ صوبائی وزرائے تعلیم کی کانفرنس… Continue 23reading وزیر تعلیم شفقت محمود کا سکولوں میں چھٹیوں کا انتظار کرنے والوں کیلئے اہم اعلان






























