منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

پی ڈی ایم صرف ایک آدمی کا نام ہے مریم نواز نے اپنے والد کی 35سالہ سیاست ختم کی، جلد ہی کیا ہو گا ؟ سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان کا حیرا ن کن انکشاف

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر تجزیہ کار مبشر لقمان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم صرف ایک آدمی کا نام ہے اور وہ مولانا فضل الرحمان ہیں، اس میں شامل باقی تمام لوگوں کو اتنی اہمیت دینے کی ضرورت نہیں ، استعفے آنا تھے ، نہ آئے اور نہ ہی آئینگے ۔ نجی ٹی وی پروگرام میں

انہوں نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی موت مریم نواز کے ہاتھوں ہو گئی ، مریم نواز پہلے اپنے والد کی 35سال کی سست کو ختم کرایا ، چچا کی سیاست ختم کی اور اب پی ڈی ایم کو ختم کرنے پر تل گئی ہیں ، ان کی تحریک میں ابھی شدت آئے گی اور اس کی وجہ مولانا فضل الرحمان ہیں ۔پروگرام میں موجود ن لیگی رہنما قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی 74سالہ تاریخ میں کبھی کوئی حکومت کسی تحریک کی صورت میں نہیں گری ، اب تک کی تحاریک کا نتیجہ تو یہی نکلا ہے کہ تیسری طاقت درمیان میں آکر اقتدار پر قابض ہوئی ۔ اس بار ایسا نہیں ہونا چاہیے اور اس سے پہلے ہی مل بیٹھ کر کوئی حال نکالنا چاہیے ۔ انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تو صاف ظاہر ہے کہ لوگ اس وقت پاکستان تحریک انصاف کی حکومت سے سخت نالاں ہو چکے ہیں اور وہ چاہتے ہیں کہ موجود ہ حکومت گھر جائے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…