فیصل واوڈا نااہلی کیس، عدالت کے ساتھ چھپن چھپائی کا کھیل نہ کھیلیں آپ بند گلی میں جارہے ہیں ، یہ کام ابھی تک کیوں نہیں کیا ، عدالت کا اظہار برہمی ، وفاقی وزیر کیلئے بڑا حکم جاری
اسلام آباد( آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوَڈا کی کیس کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ سٹے کسی صورت نہیں دوں گا ،الیکشن کمیشن سے ریکارڈ آچکا ہے دیکھ کر فیصلہ کر دیں گے ۔بدھ کے روز اسلام آباد ہائی کورٹ… Continue 23reading فیصل واوڈا نااہلی کیس، عدالت کے ساتھ چھپن چھپائی کا کھیل نہ کھیلیں آپ بند گلی میں جارہے ہیں ، یہ کام ابھی تک کیوں نہیں کیا ، عدالت کا اظہار برہمی ، وفاقی وزیر کیلئے بڑا حکم جاری