سینٹرل جیل کے سزا یافتہ قیدی نے محکمہ داخلہ کو جعلی شادی کارڈ کے ذریعے بے وقوف بنادیا
کراچی(آن لائن) شہر قائد میں سینٹرل جیل کے سزا یافتہ قیدی نے محکمہ داخلہ کو جعلی شادی کارڈ کے ذریعے بے وقوف بنادیا۔ کراچی کے سینٹرل جیل میں سزا یافتہ قیدی توصیف نے بہن کی شادی کا بہانہ بنا کر جھوٹے پے رول پر رہائی حاصل کرلی۔ذرائع کے مطابق قیدی کی جانب سے پیرول پر… Continue 23reading سینٹرل جیل کے سزا یافتہ قیدی نے محکمہ داخلہ کو جعلی شادی کارڈ کے ذریعے بے وقوف بنادیا


































