جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

بے روزگاروں کیلئے خوشخبری، ہزاروں بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب پولیس میں دوسرے مرحلے میں مزید 5ہزار3سو سے زائد بھرتیوں کی منظوری دیدی گئی ۔ پنجاب پولیس میں دوسرے مرحلے میںبھرتیوں کاپلان مرتب کرلیا گیا ہے۔صوبہ بھر میں بھرتیوں کے لئے

لاہورمیں790،پی ایچ پی1ہزار78اورایس پی یومیں723بھرتیاں ہوگی،ٹیلی کمیونیکیشن682،فیصل آباد162اورملتان میں77سمیت دیگر اضلاع میں ڈیمانڈ کے مطابق بھرتی کی جائے گی۔لاہورمیں پہلے مرحلے میں3200سیزائد کانسٹیبلز ،ڈرائیورز اور ٹریفک پولیس کی بھرتیاں جاری ہیں۔صوبہ بھرمیں10ہزارسے زائد بھرتیوں کے باوجودساڑھے5ہزارسیٹیں خالی ہیں۔ان میں کانسٹیبلز،ٹریفک اسسٹنٹس کی خالی آسامیاں شامل ہیں۔ حکومت کی جانب سے منظوری کا نوٹیفکیشن موصول ہونے کے بعددوسرے مرحلے کیلئے جلد اشتہار جاری کردیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…