مریم نواز، عائشہ رجب علی پر کس چیز کیلئے دبائو ڈال رہی ہیں؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد،لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی)پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا ہے کہ طلال چوہدری معاملے میں مریم صفدر اپنی ہی خاتون رکن اسمبلی پر دباو ڈال رہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز گل نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا… Continue 23reading مریم نواز، عائشہ رجب علی پر کس چیز کیلئے دبائو ڈال رہی ہیں؟حیران کن انکشاف