منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان یا حکومت کا درج مقدمے سے کوئی لینا دینا نہیںغداری کے سرٹیفکٹ نہیں بانٹ رہے، ایف آر کے پیچھے کون ہو سکتا ہے؟حکومت کا نواز شریف سمیت رہنمائوں کیخلاف غداری مقدمے سے لاتعلقی کا اظہار

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

عمران خان یا حکومت کا درج مقدمے سے کوئی لینا دینا نہیںغداری کے سرٹیفکٹ نہیں بانٹ رہے، ایف آر کے پیچھے کون ہو سکتا ہے؟حکومت کا نواز شریف سمیت رہنمائوں کیخلاف غداری مقدمے سے لاتعلقی کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیراعظم محمد نوازشریف سمیت اپوزیشن رہنمائوں کے خلاف غداری کے مقدمے سے لاتعلقی کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان یا حکومت کا درج مقدمے سے کوئی لینا دینا نہیں ،غداری کے سرٹیفکٹ نہیں بانٹ رہے،ہوسکتا ہے یف آئی آر ان کے اپنوں نے کی ہوئی… Continue 23reading عمران خان یا حکومت کا درج مقدمے سے کوئی لینا دینا نہیںغداری کے سرٹیفکٹ نہیں بانٹ رہے، ایف آر کے پیچھے کون ہو سکتا ہے؟حکومت کا نواز شریف سمیت رہنمائوں کیخلاف غداری مقدمے سے لاتعلقی کا اظہار

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ملک سے فرار ہوگئے، ایک وزیر نے اپنی فیملی کو بیرون ملک بجھوا دیا ، سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ملک سے فرار ہوگئے، ایک وزیر نے اپنی فیملی کو بیرون ملک بجھوا دیا ، سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ملک سے فرار ہو گئے ہیں ۔ زلفی بخاری اطلاع دے کر ملک سے چلے گئے ہیں ، واپسی کا کوئی امکان نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے نجی ٹی وی پروگرام دعویٰ… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست ملک سے فرار ہوگئے، ایک وزیر نے اپنی فیملی کو بیرون ملک بجھوا دیا ، سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

حکومت کا 60 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے قابل تحسین اقدام بزرگ افراد کی مالی امداد اور علاج حکومت خود کرائے گی ،مزید کیا سہولیات دی جائیں گی نجی ہسپتال کی غفلت پر بزرگ شہری کی وفات کا ہسپتال کتنے لاکھ جرمانہ دے گا ؟ بل منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق نے بزرگ شہریوں سےمتعلق حکومتی بل منظورکر لیا۔قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں بزرگ شہریوں سےمتعلق حکومتی بل کی منظوری دی گئی۔ذیلی کمیٹی سفارشات مرکزیکمیٹی کو بھجوائے گی۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق… Continue 23reading حکومت کا 60 سال سے زائد عمر کے افراد کیلئے قابل تحسین اقدام بزرگ افراد کی مالی امداد اور علاج حکومت خود کرائے گی ،مزید کیا سہولیات دی جائیں گی نجی ہسپتال کی غفلت پر بزرگ شہری کی وفات کا ہسپتال کتنے لاکھ جرمانہ دے گا ؟ بل منظور

پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

اسلام آباد (آن لائن ) پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے ملک بھر سے آنے والے سرکاری ملازمین کا تنخواہوں میں اضافے اور ملک میں شدید مہنگائی کے خلاف احتجاجی دھرنا،پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا ہے ،احتجاجی مظاہرین کی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی ،مطالبات تسلیم ہونے تک دھرنا دینے… Continue 23reading پارلیمنٹ کے داخلی راستوں کو مکمل طور پر بند کردیا گیا

لیگی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا بدر رشید کومبینہ طورپرمقدمےکامدعی کس نے بنایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

لیگی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا بدر رشید کومبینہ طورپرمقدمےکامدعی کس نے بنایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف ان کی صاحبزادی مریم نواز سمیت دیگر (ن) لیگی 45رہنمائوں کے خلاف تھانہ شاہدرہ میں درج کئے گئے بغاوت کے مقدمہ کا مدعی بدر رشید خود کریمنل ہسٹری یافتہ نکلا ہے، پولیس ریکارڈ کے مطابق شرافت کا لبادہ اوڑھے ہوئے بغاوت کے مقدمے کا… Continue 23reading لیگی رہنمائوں کیخلاف بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود کریمنل ریکارڈ یافتہ نکلا بدر رشید کومبینہ طورپرمقدمےکامدعی کس نے بنایا ؟ تہلکہ خیز انکشاف

بڑے صوبے میں کرونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا 80فیصد سے زائد عوام نے کرونا ایس اوپ یز پر عمل درآمد چھوڑ دیا،صوبائی حکومت نے حفاظتی الرٹ محکموں کو جاری کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

بڑے صوبے میں کرونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا 80فیصد سے زائد عوام نے کرونا ایس اوپ یز پر عمل درآمد چھوڑ دیا،صوبائی حکومت نے حفاظتی الرٹ محکموں کو جاری کردیا

پشاور(آن لائن) پشاور سمیت صوبے بھر میں کرونا ایس او پیز کی دوسری لہر کا شدید خطرے کے باعث صوبائی حکومت نے حفاظتی الرٹ محکموںکو جاری کردیا ہے سول سیکرٹریٹ ، محکمہ صحت ، تعلیم سمیت مختلف صوبائی محکموں کو جاری کردہ ہدایات میں کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خطرات کے باعث حفاظتی اقدامات… Continue 23reading بڑے صوبے میں کرونا کی دوسری لہر کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا 80فیصد سے زائد عوام نے کرونا ایس اوپ یز پر عمل درآمد چھوڑ دیا،صوبائی حکومت نے حفاظتی الرٹ محکموں کو جاری کردیا

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی دارالحکومت کے میئر شیخ انصر عزیز اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی ادارے کے معاملات واختیارات میں بے جامداخلت کو بنیاد بناتے ہوئے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے احتجاجا اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔اس سے… Continue 23reading میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ذخیرہ اندوزوں کیساتھ کیا ، کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ذخیرہ اندوزوں کیساتھ کیا ، کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے پی آئی اے کی ری اسٹکچرنگ کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وفاقی کابینہ نے چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریک ڈائون فعال انداز میں ہوگا ،ذخیرہ اندوزوں پر ہاتھ… Continue 23reading چینی کی قیمتیں بڑھانے والوں کے خلاف کریک ڈائون کا فیصلہ ذخیرہ اندوزوں کیساتھ کیا ، کیا جائے گا؟ وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

2006میں نواز شریف سے میری لندن میں ملاقات ہوئی تھیانہوں نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا پیغام پاکستانیوں کیلئے دیا تھالیکن  2007میں واپس ملک آتے ہی پہلا ٹکٹ کسے دیا ؟رئوف کلاسرا کا اہم انکشاف 

datetime 6  اکتوبر‬‮  2020

2006میں نواز شریف سے میری لندن میں ملاقات ہوئی تھیانہوں نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا پیغام پاکستانیوں کیلئے دیا تھالیکن  2007میں واپس ملک آتے ہی پہلا ٹکٹ کسے دیا ؟رئوف کلاسرا کا اہم انکشاف 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )نواز شریف صاحب سے میرا پہلا براہ راست آمنا سامنا جدہ میں 2005ء میں ہوا تھا جب میں حج کرنے گیا تھا ۔سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔دوسری ملاقات ایک سال بعد لندن ڈیوک سٹریٹ میں ہوئی اور اگلے ایک برس مسلسل ملاقاتیں ہوتی رہیں ۔… Continue 23reading 2006میں نواز شریف سے میری لندن میں ملاقات ہوئی تھیانہوں نے میری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کیا پیغام پاکستانیوں کیلئے دیا تھالیکن  2007میں واپس ملک آتے ہی پہلا ٹکٹ کسے دیا ؟رئوف کلاسرا کا اہم انکشاف