معذور افرادکیلئے داخلوں میں خصوصی رعایت اوپن یونیورسٹی نے زبردست اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں جسمانی معذور قوت سماعت اوربصارت سے محروم افراد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹرخزاں2020ء میں پیش کئے گئے تعلیمی پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرسکتے ہیں۔ اسکیم سے مستفید ہونے کے لئے داخلوں کے خواہشمند تمام معذور افراد کو ملک بھر میں موجود یونیورسٹی کے علاقائی دفاتر سے جلد از… Continue 23reading معذور افرادکیلئے داخلوں میں خصوصی رعایت اوپن یونیورسٹی نے زبردست اعلان کردیا