مریم نواز کی ملتان جلسہ گاہ میں شرکت ، رانا ثنا ء اللہ نےبڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(این این آئی) رانا ثنا اللہ نے کہاکہ جلسہ قلع کہنہ قاسم باغ پر ہوگا ،تمام قیادت وہاں پرپہنچے گی انشاء اللہ ہر طرف میدان گرم ہوگا ۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنما رانا ثناء اللہ نے ایک سوال پر کہاکہ ہم نے یہ تحریک حکومت کی اجازت سے شروع نہیں کی ، مریم نواز… Continue 23reading مریم نواز کی ملتان جلسہ گاہ میں شرکت ، رانا ثنا ء اللہ نےبڑا اعلان کر دیا






























