منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور،شوارمے سے چوہا نکل آیا ویڈیو دیکھ کر شہریوں کے ہوش اڑگئے

datetime 9  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں ایک دکان سے خریدے گئے شوارمے سے چوہا نکل آیا ،ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص ہاتھ میں شوارما لیے کھڑا ہے اور اس

کے شوارمے کے اندر چوہا بھی موجود ہے ۔یہ شخص دوکان کے ملازم کو بلا کر اس بات کی شکایت کر رہا ہے ۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دوکان کا نام eiffel cafe ہے ۔اس ویڈیو کے ساتھ سوشل میڈ یا صارف نے پیغام لکھا کہ کھوتا ،کتا اور اب چوہا ،کج رہ گیا تے دسو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…