منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

اپوزیشن کو جلسے جلوسوں کیلئے فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

اپوزیشن کو جلسے جلوسوں کیلئے فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی) مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو جلسے جلوسوں کیلئے کون فنڈنگ کر رہا ہے؟ ہماری نظرمیں ہے، کون اس ملک میں اپنابیانیہ لاناچاہتے ہیں ہمیں پتہ ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ ہم توآج بھی کہتے ہیں آجائیں کنٹینرہم دیں گے، 2،3 ممالک بھی اورکیش… Continue 23reading اپوزیشن کو جلسے جلوسوں کیلئے فنڈنگ کون کر رہا ہے؟ تہلکہ خیز دعویٰ

ٹیکس درجہ بندی، پاکستان کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

ٹیکس درجہ بندی، پاکستان کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گیا

کراچی(این این آئی) ٹیکس درجہ بندی میں پاکستان 9 درجہ بہتری کے ساتھ 128ویں پوزیشن پر آگیا ہے۔آکسفیم اینڈ ڈیولپمنٹ فنانس انسٹی ٹیوشن نے سال 2020 کی اپنی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق عدم مساوات انڈیکس کم کرنے کے عزم میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری ہوئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ… Continue 23reading ٹیکس درجہ بندی، پاکستان کی بڑی چھلانگ، حیرت انگیز پوزیشن پر پہنچ گیا

ملک کا آئین اور کوئی بھی قانون ججوں اور افواج پاکستان کو یہ حق نہیں دیتا،سپریم کورٹ کا انتہائی اہم فیصلہ

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

ملک کا آئین اور کوئی بھی قانون ججوں اور افواج پاکستان کو یہ حق نہیں دیتا،سپریم کورٹ کا انتہائی اہم فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ نے ہاؤسنگ سوسائٹی کیس کا فیصلہ جاری کردیا ہے۔فیصلے میں ہائیکورٹ کا ہاؤسنگ فاؤنڈیشن کے زمین کے حصول سے متعلق اختیار نہ رکھنے کے حکمنامے کو کالعدم قرار دیا گیا ہے۔تفصیلی فیصلے میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا 27 صفحات پر مشتمل اضافی نوٹ بھی شامل ہے۔جسٹس قاضی فائز… Continue 23reading ملک کا آئین اور کوئی بھی قانون ججوں اور افواج پاکستان کو یہ حق نہیں دیتا،سپریم کورٹ کا انتہائی اہم فیصلہ

چین پاکستان کا بااعتماد دوست ہے،سی پیک خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

چین پاکستان کا بااعتماد دوست ہے،سی پیک خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے آج اسلام آباد میں سی پیک اتھارٹی کے دفتر کا دورہ کیا-سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا خیرمقدم کیا-وزیراعلیٰ عثمان بزداراور چائنہ پاکستان اکنامک کوریڈور اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے درمیان ملاقات میں سی… Continue 23reading چین پاکستان کا بااعتماد دوست ہے،سی پیک خوشحالی اور ترقی کا منصوبہ ہے،وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے ملاقات

موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہرکا خدشہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہرکا خدشہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہاہے کہ پنجاب میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے124 نئے کیس سامنے آئے ہیں جبکہ صوبے میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد1521ہے۔پنجاب میں 100272 مریضوں میں سے 96506 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ 24گھنٹے میں کورونا کے دو مریض جاں بحق ہوئے۔ گزشتہ 24گھنٹے کے دوران10712… Continue 23reading موسم سرما میں کورونا کی دوسری لہرکا خدشہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے عوام کو اہم پیغام دیدیا

وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا ہوم اکنامکس یونیورسٹی گلبرگ کی طالبات کے احتجاج کا نوٹس

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا ہوم اکنامکس یونیورسٹی گلبرگ کی طالبات کے احتجاج کا نوٹس

لاہور (پ ر) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہوم اکنامکس یونیورسٹی گلبرگ کی طالبات کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن اور سیکرٹری ہائر ایجوکیشن سے رپورٹ طلب کرلی ہے- وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ طالبات کے امتحانات میں بلاجواز تاخیر کے حوالے سے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔تعلیمی ادارے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکا ہوم اکنامکس یونیورسٹی گلبرگ کی طالبات کے احتجاج کا نوٹس

نیب نے جو تفصیلات مانگیں وہ تو دادا مرحوم ہی دے سکتے ہیں،کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وارنٹ گرفتاری بارے اہم حکم جاری

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

نیب نے جو تفصیلات مانگیں وہ تو دادا مرحوم ہی دے سکتے ہیں،کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وارنٹ گرفتاری بارے اہم حکم جاری

پشاور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر نے کہا ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) نے ان کے وارنٹ گرفتاری کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، عدالتی حکم کے تحت وہ 10 دن بعد گرفتاری دینے دوبارہ آئیں گے، گرفتاری سے نہیں ڈرتا، بستر اور ادویات ساتھ لایا… Continue 23reading نیب نے جو تفصیلات مانگیں وہ تو دادا مرحوم ہی دے سکتے ہیں،کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وارنٹ گرفتاری بارے اہم حکم جاری

حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں بارے خوشخبری سنا دی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں بارے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی مظہر عباس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی خبر پر لکھا کہ گزشتہ ماہ ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے پسے عوام پر ایک نیا بوجھ ڈالا جارہا ہے، وزیراعظم سے اپیل ہے کہ وہ عوام دشمن فیصلہ پر نظرثانی کریں۔ جس… Continue 23reading حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں بارے خوشخبری سنا دی

کراچی بنڈل آئی لینڈ منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا، لاکھوں ملازمتوں کے مواقع، 50 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آئے گی، آئی لینڈ منصوبہ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا

datetime 8  اکتوبر‬‮  2020

کراچی بنڈل آئی لینڈ منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا، لاکھوں ملازمتوں کے مواقع، 50 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آئے گی، آئی لینڈ منصوبہ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا

اسلام آباد (این این آئی)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی پیکج میں سے بنڈل اور بڈو جزائر کی ترقی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی پیکج کا جزائر کی آبادکاری سے کوئی تعلق نہیں،وزیر اعظم کراچی کے جزائر پر 2 نئے شہر آباد کرنا چاہتے ہیں، بنڈل آئی لینڈ سندھ کا ہی… Continue 23reading کراچی بنڈل آئی لینڈ منصوبہ ملک کی تقدیر بدل دے گا، لاکھوں ملازمتوں کے مواقع، 50 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری آئے گی، آئی لینڈ منصوبہ دبئی کو بھی پیچھے چھوڑ دے گا