پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

سینئر صحافی وکالم نویس عبدالقادر حسن انتقال کر گئے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ملک کے ناموردانشور،کالم نویس اور لاہور پریس کلب کے لائف ممبر عبدالقادر حسن طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم عبدالقادر حسن کا شمارملک کے صف اول کے کالم نویسوں میں ہوتا تھا،وہ تمام زندگی شعبہ صحافت

سے وابستہ تھے اور صحافیوں کے استادوں کے استاد تھے۔لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری، سینئرنائب صدر رائے حسنین طاہر، سیکرٹری بابرڈوگر، جوائنٹ سیکرٹری حافظ فیض احمد، خزانچی زاہد حسین شیروانی اور اراکین گورننگ باڈی نے سینئرصحافی عبدالقادر حسن کے انتقال پرشدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام ملک کی صحافی برادری کے لئے ان کی وفات ایک سانحہ عظیم ہے، ان کی خدمات کو مدتوں یاد رکھا جائے گا۔مرحوم عبدالقادر حسن کے صاحبزادے اطہر اعوان پاکستان ایئرلائنز میں پبلک ریلیشنز منیجر ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ منگل صبح 9.00 بجے اللہ اکبر مسجد، مسجد چوک ڈیفنس فیز ون لاہور میں ادا کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…