حکومت بیساکھی پر کھڑی ہے، عوام بیزار ہو گئی جلد ہی کیا ہونیوالا ہے ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی
ملتان (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن 2018 کے انتخابات کو منسوخ کرے اور نئے انتخابات کا اعلان کرے، حکومت بیساکھی پر کھڑی ہے ،مطمئن ہیں تحریک کامیابی سے آگے بڑھے گی ، ہمارا ہر جلسہ دوسرے جلسے کا ریکارڈ توڑے گا،فرانس سے حکومتی… Continue 23reading حکومت بیساکھی پر کھڑی ہے، عوام بیزار ہو گئی جلد ہی کیا ہونیوالا ہے ؟ تہلکہ خیز پیش گوئی