منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

کورونا ایس او پیز کی ہدایات کی خلاف ورزی پر متعدد مسافروں کو ائیر پورٹس پر داخل ہونے سے روکدیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی )سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکی روک تھام کیلئے تمام ایئر پورٹس میں داخلے کیلئے جاری ہدایات کی خلاف ورزی پر متعدد مسافروں کو داخل ہونے سے روکدیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تعینات تمام عملے اور مسافروں کو

بغیر ماسک داخلے کی اجازت نہیں ہوگی، ائیر پورٹ منیجر خود مانیٹرنگ کے لیے انسپکشن کریں گے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ تمام ائیر لائنز کے عملے کو بھی سختی سے ماسک پہننے کی ہدایت کی گئی ہے، خلاف ورزی پر ان کے خلاف بھی محکمہ جاتی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…