آپ مزار میں داخل نہیں ہو سکتے، مریم نوازکے قافلے کو انتظامیہ نے مزار قائد میں داخل ہونے سے روک دیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)قائداعظم مزار کی انتظامیہ نے مریم نواز کے قافلے کو مزارمیں داخل ہونے سے روک دیا ۔ مزار قائد کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ کرونا ایس او پیز کی وجہ سے مزار میں صرف 6 گاڑیوں کو مزار داخل ہونے کی اجازت دی جبکہ لیگی کارکنان مزار قائد کے جنگلے پھلانگ کر… Continue 23reading آپ مزار میں داخل نہیں ہو سکتے، مریم نوازکے قافلے کو انتظامیہ نے مزار قائد میں داخل ہونے سے روک دیا