اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

مریم نواز مبارک ہو ، اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہو گئے بیچارہ گیا تھا بی بی سی ہیروبننے ، زیرو بن کے اور رسوا ہو کر واپس آیا،حیران کن انکشاف

datetime 1  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی/آئن لائن)وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئے۔اسحاق ڈار کے بی بی سی کو دئیے گئے انٹرویو پر فیصل واوڈا نے ردعمل میں کہا کہ بیچارہ گیا تھا بی بی سی ہیروبننے،

زیرو بن کے اور رسوا ہو کر واپس آیا۔انہوں نے لکھا کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئے تم سب کی قسمت میں جیل،جلا وطنی،ذلت ہے۔وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ٹوئٹ میں لکھا کہ بس ان کو اقتدار واپس دے دو توسب بیماریاں ختم۔قبل ازیں وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بی بی سی پر انٹرویو پر شاعرانہ ٹوئٹ میں کہا کہ خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے۔اس ٹوئٹ کو الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر خاصی پذیرائی ملی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ان کرپٹ مفرور افراد نے پاکستان کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ذاتی جائیدادیں بنائیں اور غیر ملکی میڈیا میں ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ان کو این آر او نہیں دیں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…