اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی ؟ آپ یقین رکھیں سب سے پہلے آپ کو ویکسین لگائینگے ، شبلی فراز کی پریس کانفرنس میں صحافی کے سوال کے جواب پر قہقہے

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے ایک صحافی کے جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سب سے پہلے کورونا ویکسین آپ کو لگائیں گے،جس پر صحافیوں نے قہقہے لگائے۔گزشتہ روز پریس کانفرنس میں ایک صحافی کی جانب سے سوال اٹھایا گیا کہ

کورونا ویکسین کب مارکیٹ میں آئے گی اور عوام کو کب سے حکومت لگانے کا آغاز کرے گی تو شبلی فراز نے کہا کہ آپ یقین رکھیں سب سے پہلے آپ کو ویکسین لگائیں گے،جس پر صحافیوں کے قہقہے بلند ہوئے۔شبلی فراز نے دوبارہ کہا کہ یقین کریں ایسا ہی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…