جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

’’ خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے‘‘ وفاقی وزیر مراد سعید کا اسحاق ڈار کے انٹرویو پر حیران کن ردعمل

datetime 1  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے مفرور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے بی بی سی پر انٹرویو پر شاعرانہ ٹوئٹ میں کہا کہ خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے۔اس ٹوئٹ کو الیکٹرانک و سوشل میڈیا پر خاصی

پذیرائی ملی۔انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ان کرپٹ مفرور افراد نے پاکستان کو کھربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔ذاتی جائیدادیں بنائیں اور غیر ملکی میڈیا میں ڈھٹائی سے جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان ان کو این آر او نہیں دیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…