آپ فوج سے مذاکرات کرسکتے ہیں توپھر وزیر اعظم سے کیوں نہیں؟ حامد میر نے احسن اقبال کو لاجواب کردیا

1  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر اینکر پرسن حامد میر نے احسن اقبال کو لاجواب کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں ن لیگی سینئر مرکزی رہنما احسن اقبال نے پروگرام کے دوران نیشنل ڈائیلاگ کی بات کی تو حامد میر انے سوال اٹھا دیا ہے کہ یہ ڈائیلاگ کس کے ساتھ ہو گا؟

سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ نیشنل ڈائیلا گ ہو گا لیکن اس میں پاکستان تحریک انصاف کی جماعت شامل نہیں ہو گی جس پر سینئر اینکر پرسن نے کہا ہے کہ یہ کیسا ڈائیلاگ ہے جس میں حکومتی جماعت پاکستان تحریک انصاف شامل نہیں ہے تو میرا سوال یہ ہے کہ اگر پی ٹی آئی کیساتھ نہیں تو پھر نیشنل ڈائیلاگ کیلئے کس کیساتھ بات کی جائے گی؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال کا کہنا تھا کہ جس طرف گلگت بلتستان کے معاملے پر آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیساتھ بات ہوئی ویسا ہی ڈائیلاگ ہوگا ۔ حامد میر نے پھر سوال داغ دیا کہ اگر اپوزیشن جماعتیں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کیساتھ بات چیت کر سکتیں ہیں تو پھروزیراعظم عمران خان کیساتھ کیوں نہیں بات ہو سکتی ؟۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…