محکمہ ویلفیئر پنجاب کے سکولوں میں انٹرن شپ پر رکھے اساتذہ اور عملہ فارغ
لاہور( آن لائن ) محکمہ ویلفیئر کے پنجاب بھر کے اسکولوں میں انٹرن شپ پر رکھے 127 سینیئر اور جونیئر استاتذہ، کلرک اور اکاونٹنس سمیت دفتری اسٹاف کو نوکری سے فارغ کردیا گیا ہے۔پنجاب بھر میں محکمہ ویلفیئر کے زیر اہتمام 65 اسکول چل رہے ہیں، محکمہ ویلفیئر کے اسکولوں میں گرشتہ 6 سال سے… Continue 23reading محکمہ ویلفیئر پنجاب کے سکولوں میں انٹرن شپ پر رکھے اساتذہ اور عملہ فارغ






























