ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی
لاہور( این این آئی )سٹی ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی۔105 مرتبہ ای چالان کی خلاف ورزی کرنے والی گاڑی کے مالک کو 50 ہزار 500 کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے ۔ گاڑی کو تھانہ مزنگ میں بند کروا دیا گیا،۔مہم میں اب تک 18 ہزار سے… Continue 23reading ٹریفک پولیس نے ای چالان کی سنچری مکمل کرنے والی گاڑی پکڑ لی
































