ہفتہ‬‮ ، 04 اپریل‬‮ 2026 

کرونا وائرس کی دوسری لہر، اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ 

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد ( آن لائن )کورونا وائرس کی دوسری لہر،ضلعی انتظامیہ کا وفاقی دارلحکومت میں اِن ڈور کھانوں پر پابندی کا فیصلہ،ریسٹوینٹس اور ہوٹلز میں اِن ڈور کھانوں پر پابندی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا ۔ ڈپٹی  کمشنر  حمزہ شفقات

کا کہنا تھا کہ   اسلام آباد میں ان ڈور کھانوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو اوپن ایریاز میں کھانوں اور ٹیک اوے سروس کی اجازت ہوگی تمام اسسٹنٹ کمشنرز اور سب ڈویڑنل مجسٹریٹ احکامات پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے فیلڈ میں موجود ہیں مزید کورونا پھیلاؤ روکنے کے لیے ایپڈیمک ڈیزیز ایکٹ کے تحت احکامات جاری کیے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…