ملک کو لاحق مرض کا علاج  کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ آصف زرداری نے بھی بڑا اعلان کر دیا 

1  دسمبر‬‮  2020

کراچی(این این آئی)سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہاہے کہ ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاق جمہوریت پر عمل ہے۔آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کے یوم تاسیس میں شرکت کرنے پر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)کی قیادت سے  اظہارِ تشکرکرتے ہوئے کہاکہ تمام سیاسی پارٹیوں کے کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔سیاسی کارکن لاٹھی، گولی اور جیل سے

نہیں ڈرتے، پارلیمنٹ کی بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی جدوجہد میں کامیاب ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ جمہوریت اور سیاسی پارٹیوں کو کمزور کرنے سے قومی یکجہتی متاثر ہوتی ہے، احتساب کی آڑ میں سیاسی قیادت کی کردار کشی سے ملک کی ساکھ متاثر ہوتی ہے۔سابق صدر نے کہاکہ اطمینان کی بات ہے کہ جمہوریت کا پرچم نوجوانوں نے سنبھال لیا ہے، ملک کو لاحق مرض کا علاج میثاقِ جمہوریت پر عمل ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…