اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

جس نے اپوزیشن کو کنٹینر دینے کا اعلان کیا تھا وہ اپنے بچائو کیلئے کنٹینر ڈھونڈتا پھر رہا ہے، رانا ثناء اللہ کی وزیراعظم پر تنقید

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

ملتان (این این آئی)مسلم لیگ (ن )پنجاب کے صدر رانا ثناء اللّٰہ نے کہاہے کہ ملتان جلسے سے پہلے پولیس گردی سے پتا چل رہا ہے کہ سلیکٹڈ گھبرا گیا ہے۔رہنما نون لیگ رانا ثناء اللّٰہ نے اپنے بیان میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈیم ایم) کے پارٹی عہدے داروں، کارکنوں کی گرفتاریوں اور پولیس چھاپوں کی

مذمت کی ۔اپنے بیان میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ سلیکٹڈ گھبرا گیا ہے، جس نے اپوزیشن کو کنٹینر دینے کا اعلان کیا تھا وہ اپنے بچائو کیلئے کنٹینر ڈھونڈتا پھر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ کنٹینر لگانے سے حکومت پی ڈی ایم کا جلسہ نہیں روک سکتی، پولیس کو غیر سیاسی بنانے کے دعوے دار کا منہ آج کالا ہوگیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…