جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

ملتان جلسے کو صحیح ہینڈل نہیں کیا گیا، گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں تھا، شاہ محمود قریشی بھی بول پڑے

datetime 30  ‬‮نومبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی طور پر ملتان جلسے کو صیح طرح ہینڈل نہیں کیا گیا، میری رائے میں گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں تھا۔ انہوں نے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ قاسم باغ جلسے

کو ہرگز نہیں روکنا چاہیے تھا۔ اپوزیشن اتحاد قاسم باغ میں جلسہ کرتا تو ان کی قلعی کھل جاتی۔ اسی جگہ عمران خان نے لاکھوں لوگوں کے ساتھ جلسہ کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں حکومت کو شدید ردعمل دینے کی کوئی ضرورت نہیں، اگر یہ جلسے کرنا چاہتے ہیں تو کرنے دیں، عوام خود فیصلہ کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…