جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

لٹیروں اور چوروں کے دن گنے جا چکے ہیں، عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے والے ٹولے کو سیاست کا کوئی حق نہیں:فردوس عاشق اعوان

datetime 1  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور ( پ ر )وزیر اعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا کرپٹ ٹولہ جلسوں کے ذریعے کورونا پھیلا رہا ہے -11 جماعتوں کا غیر فطری اکٹھ عوام سے کھلی دشمنی کر رہا ہے-اپوزیشن کا بیانیہ صرف”لوٹ مارکرو

اور ذاتی تجوریاں بھرو“ ہے -ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے والوں کا اصل مقصد”نوٹ کو عزت دو“ہے -لٹیروں اور چوروں کے دن گنے جا چکے ہیں – عوام کی زندگیوں کو داؤ پر لگانے والے ٹولے کو سیاست کا کوئی حق نہیں -پنجاب میں کورونا کے کیسوں میں اضافے کی بڑی وجہ اس عاقبت نا اندیش ٹولے کے جلسے ہیں -انہوں نے کہا کہ پنجاب میں کورونا کے ایکٹو مریضوں کی تعداد 17941 ہوگئی ہے اور24گھنٹے کے دوران کورونا کے543کنفرم کیسز سامنے آئے اور45 مریض جاں بحق ہوئے-گزشتہ 24گھنٹے کے دوران15356ٹیسٹ کئے گئے-پنجاب میں کورونا کے اب تک1995667 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں -کورونا کے 119578 مریضوں میں سے 98601مریض صحت یاب ہوچکے ہیں – پنجاب میں کورونا سے3036 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں –



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…