نواز شریف کی بیٹی حضرت علیؓ کے خاندان میں بیاہی ہوئی ہے اسے تو فخر ہونا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک +آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز بہادر باپ کی بیٹی ہے اور بہادر دادا کی پوتی ہے اور اس کو تو فخر ہونا چاہیے کہ وہ حضرت علیؓ کے خاندان میں بیاہی ہوئی ہے، اس… Continue 23reading نواز شریف کی بیٹی حضرت علیؓ کے خاندان میں بیاہی ہوئی ہے اسے تو فخر ہونا چاہیے، کیپٹن (ر) صفدر کا دعویٰ