جو امت حضورؐ کی توہین پر کچھ نہ کر سکے اسے مر جانا چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے ریمارکس
لاہور( این این آئی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے انبیا ئے کرام اور صحابہ کرام کی توہین آمیز پوسٹوں کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ جو امت حضورؐ کی توہین پر کچھ نہ کر سکے اسے مرجانا چاہیے۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد قاسم خان نے انبیا کرام… Continue 23reading جو امت حضورؐ کی توہین پر کچھ نہ کر سکے اسے مر جانا چاہیے، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے ریمارکس






























