اسلام آباد ائیرپورٹ پر افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا بدقسمت مسافر کا نام کیا تھا اور کہاں جارہا تھا؟تفصیلات آگئیں
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے نیو انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر افغان مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔ذرائع کے مطابق افغان شہری غلام محمد امیری اسلام آباد ائیرپورٹ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے کابل جا رہا تھا اسے ائیرپورٹ پر دل کا دورہ پڑ گیا۔ذرائع کے مطابق افغان مسافر… Continue 23reading اسلام آباد ائیرپورٹ پر افغان شہری دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا بدقسمت مسافر کا نام کیا تھا اور کہاں جارہا تھا؟تفصیلات آگئیں