نواز شریف ماتحت افسروں اور اہلکاروں کو بغاوت کیلئے اکسا رہے ہیں پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد عبد القادر بلوچ کے تابڑ توڑ حملے ، سابق وزیراعظم سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کر دیے
کوئٹہ(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر لیفٹیننٹ جنرل(ر) عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ(ن) چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کو فوج مخالف بیانیے اور پارٹی قائدین کو عزت نہ دینے ،بلوچستان سے متعلق فیصلوں میں اعتماد میں نہ لینے پر پارٹی چھوڑدی ہے،آرمی چیف کو میاں نواز شریف نے… Continue 23reading نواز شریف ماتحت افسروں اور اہلکاروں کو بغاوت کیلئے اکسا رہے ہیں پارٹی سے استعفیٰ دینے کے بعد عبد القادر بلوچ کے تابڑ توڑ حملے ، سابق وزیراعظم سے متعلق حیرت انگیز انکشافات کر دیے