موسم سرما میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ
کراچی(آن لائن)سندھ میں پہلی بار پورے موسم سرما سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق 15 اکتوبر سے تمام سی این جی پمپس کو گیس کی فراہمی بند کردی جائے گی۔ 15 اکتوبر سے صرف ایل این جی پر چلنے والے پمپس کھلیں گے۔… Continue 23reading موسم سرما میں سی این جی اسٹیشنز بند رکھنے کا فیصلہ