نوازشریف کو اب کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں دی جائے گی، حکومت کا والیم 10 کھولنے کا فیصلہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے والیم 10 کھولنے کا فیصلہ کر لیا، اس بات کا انکشاف معروف صحافی صابر شاکر نے کیا، انہوں نے کہا کہ نوازشریف کو اب کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں دی جائے گی۔والیم ٹین میں مختلف سفارتی اور غیرسفارتی ممالک کے ساتھ قانونی معاہدے اور آف شورکمپنیز کی تفصیلات موجود… Continue 23reading نوازشریف کو اب کسی قسم کی کوئی رعائت نہیں دی جائے گی، حکومت کا والیم 10 کھولنے کا فیصلہ