پی ڈی ایم جلسہ لاہور،کارکنوں اور قیادت کے ان افراد کو گرفتار کر لیا جائے،حتمی منظوری کیلئے سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب کو پیش کردی گئیں

4  دسمبر‬‮  2020

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے 13 دسمبر کو مینار پاکستان لاہور میں منعقد ہونے والے پی ڈی ایم کے احتجاجی جلسے کے حوالے سے سرکاری حکمت عملی مرتب کرلی ہے اور اس حوالے سے صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے حکمت عملی

پر مبنی سفارشات منظوری کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کردی ہے۔ سفارشات کے حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی سفارشات میں سفارش کی گئی ہے کہ جلسے سے قبل پی ڈی ایم کے متحرک کارکنوں سمیت پاکستان مسلم لیگ ن کی بی کلاس قیادت کو گرفتار کرلیا جائے۔ سفارشات میں پی ڈی ایم کی جانب سے بغیر اجازت جلسے کے انعقاد کی صورت میں پی ڈی ایم کی قیادت اور منتظمین کے خلاف مقدمہ درج کیا جائے۔ سفارشات میں 12 دسمبر سے لاہور کے تمام داخلی راستوں پر رکاوٹیں کھڑی کرنے کی تجویز بھی شامل ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…