عمران خان 13دسمبر سے پہلے استعفیٰ دیدیں تو ان کے حق میں بہتر ہوگا، ن لیگ نے وارننگ دے دی

4  دسمبر‬‮  2020

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو پیرول پر رہا کرکے کوئی احسان نہیں کیا ،حکومت سے انسانی حقوق کی کوئی توقع نہیں،پی ڈی ایم کے

بھرپور جلسے اپوزیشن کی کامیابی کا ثبوت ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم کے جلسے حکومتی معاشی پالیسیوں کے خلاف عوامی ریفرنڈم ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت کی رکاوٹوں کے باوجودتین روز تک ملتان شہر جلسہ گاہ بنا رہا،ہم پھر کہہ سکتے ہیں کہ استعفیٰ دیں اور گھر جائیں،13دسمبر سے پہلے استعفیٰ دیدیں تو حق میں بہتر ہوگا۔انہوں نے کہا کہ 18مہینوں سے حمزہ شہباز سیاسی قیدی بنے ہوئے ہیں،شہباز شریف پر بھی جھوٹے مقدمات بنائے گئے۔آٹا اور چینی پر اربوں روپے کا ڈاکہ ڈالا گیا لیکن خاموشی ہے ،چیئرمین اور ڈی جی نیب کو ان کی مہنگی ایل این جی نظر نہیں آرہی،200ملین ڈالر کا ایل این جی پر ڈاکہ ڈالا گیا،عمران خان جان لیں کہ 13 دسمبر فیصلہ کن گھڑی ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…