پلان 2کے تحت شیخ رشید کے کچھ چھپے ’’رشتہ‘‘ داروں کے تعارف عام کی زحمت بھی اٹھائی جاسکتی ہے، اگر یہ کام نہ کیا گیا تو لال حویلی کا رخ بھی کیا جا سکتا ہے، حافظ حسین احمد کا دعویٰ
کوئٹہ (آ ن لائن ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی ترجمان اور ممتاز پارلیمنٹرین حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی جانب سے میڈیا میں جے یو آئی کو دئیے جانے والے چیلنج کو ہماری جانب سے تین بارقبول ہے، قبول ہے، قبول ہے ،کہنے اورجوابی چیلنج دینے پر… Continue 23reading پلان 2کے تحت شیخ رشید کے کچھ چھپے ’’رشتہ‘‘ داروں کے تعارف عام کی زحمت بھی اٹھائی جاسکتی ہے، اگر یہ کام نہ کیا گیا تو لال حویلی کا رخ بھی کیا جا سکتا ہے، حافظ حسین احمد کا دعویٰ