اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

نئی تاریخ رقم کورونا سے متاثرہ جسٹس میاں گل حسن کی گھر سے کیس کی سماعت وکلا اور سائلین کو بھی زبردست پیشکش کردی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ای کورٹس سسٹم مزید فعال بنانے کا حکم دے دیا۔ عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ کورونا سے متاثرہ جسٹس میاں گل حسن نے گھر سے کیسز کی سماعت کی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کی وکلاء، سائلین کو بھی مقدمات کی پیروی آن لائن کرنے کی پیشکش کر دی گئی،عدالت نے حکم دیا کہ وکلاء کسی بھی جگہ سے آن لائن کیسز میں دلائل دے سکتے ہیں۔

مقدمات کی تفصیل،تاریخ اور آرڈر شیٹ بھی آن لائن حاصل کی جاسکتی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کا تمام مقدمات کی جوڈیشل فائلز کا ای ریکارڈ بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔اس کے علاوہ مقدمات کے عبوری فیصلوں کی بھی آن لائن سہولت ہوگی عدالتی حکام کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اب تک 10 ہزار فائلز کی سکیننگ مکمل کرچکی مارچ سے اب تک درجنوں وکلاء آن لائن اپنے مقدمات کی پیروی کرچکے ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…