جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کا دوسرا ایٹمی بجلی گھر تکمیل کے آخری مراحل میں داخل پیداوار کب شروع ہوگی؟پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 2  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کراچی کے ساحل ہاکس بے پر زیر تعمیر دوسرا ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔ کینوپ ٹو کے پلانٹ میں فیول لوڈنگ کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ پلانٹ سے بجلی کی باقاعدہ پیداوار آئندہ سال اپریل سے شروع ہو جائے گی۔پاکستان ایٹامک انرجی کمیشن کے ترجمان کے مطابق بجلی گھر میں ایٹمی مواد ڈالنے کا آغاز کردیا گیا ہے۔ اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ندیم،

چیئرمین ایٹم توانائی کمیشن محمد نعیم، ممبر پاور ایٹم توانائی کمیشن اور چین کے اعلی عہدے داران موجود تھے۔ ایٹمی بجلی گھر کینوپ ٹو، پریشرائزڈ واٹر ریکٹر ہے جس کی تعمیر اگست 2015 میں شروع ہوئی۔اپریل 2021 میں یہ بجلی گھر باقاعدہ پیداوار شروع کردے گا۔ اس طرز کا ایک اور پلانٹ کینوپ تھری بھی 2021 کے آخر تک اپنی پیداوار شروع کر دے گا۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…