منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

صدارتی انتخابات سے قبل یوگنڈا میں سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی 

datetime 13  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کمپالا(این این آئی)افریقی ملک یوگنڈا نے صدارتی انتخابات میں شفافیت کی خاطر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ملک بھر میں بند کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کی حکومت نے متعلقہ محکمے کو حکم جاری کیا کہ سوشل میڈیا ایپس یعنی فیس بک، واٹس ایپ، وائبر، ٹوئٹر اور دیگر کو فوری طور پر بند کردیا جائے۔یوگنڈا حکومت کا یہ اقدام ملک میں دو دن بعد ہونے والے

صدارتی انتخابات کے حوالے سے ہے تاکہ اس موقع پر سوشل میڈیا کو کسی قسم کی مہم کیلئے استعمال نہ کیا جاسکے۔گزشتہ روز صارفین نے شکایت کی تھی کہ وہ فیس بک اور واٹس ایپ تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوگنڈا میں 23.6 ملین سے زائد افراد کے پاس موبائل فونز ہیں جن میں 17 ملین افراد انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…