جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

”نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ” حفیظ اللہ نیاز ی باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ گئے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاکستان کے نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ مریم نواز نے واضح بات کی اور نواز شریف کو واپس آنے سے منع کردیا ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ نواز شریف کو آنا بھی پڑ

گیا تو وہ ایسے آئیں گے کہ پاکستان کی قسمت تبدیل کردیں گےسب دیکھیں گے کہ اس وقت جیلیں ، پولیس اور بڑے بڑے توپخانے بیکار ہوجائیں گے۔حفیظ اللہ نیازی نے کہا کہ اس نظام عدل سے بھاگنا شرعا ًجائز ہے۔ وہ کوئی عالم دین تو نہیں ہیں لیکن ان کا قرآن کا بڑا ہی گہرا مطالعہ ہے اور وہ قرآن کے ہر ہر لفظ پر غورو فکر کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…