عالمی تبلیغی اجتماع کا آج سے رائے ونڈ میں آغاز سرکاری سطح پر خصوصی اقدامات
را ئے ونڈ(این این آئی )عالمی تبلیغی اجتماع آج(جمعرات) سے رائے ونڈ میں شروع ہوگا جس کے لئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ،سالڈ ویسٹ مینجمنٹ ،صحت سمیت دیگر اداروں کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،پولیس کی اضافی نفری تعینات ہوگی ۔تفصیلات کے مطابق تبلیغی جماعت کا سہ روزہ اجتماع آج (جمعرات )بعد… Continue 23reading عالمی تبلیغی اجتماع کا آج سے رائے ونڈ میں آغاز سرکاری سطح پر خصوصی اقدامات