پی ڈی ایم اے کے جلسے میں 70سے 80ہزار لوگ تھے نبیل گبول کا دعویٰ
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول نے دعویٰ کیا ہے کہ مینارِ پاکستان پر ہونے والے پی ڈی ایم کے جلسے میں 70 سے 80 ہزار لوگ تھے اگر جلسہ گاہ بڑی ہوتی توزیادہ لوگ آتے۔ایک انٹرویو میں نبیل گبول نے کہا کہ جلسہ گاہ کی حدود بڑھائی جاتی تو باہر… Continue 23reading پی ڈی ایم اے کے جلسے میں 70سے 80ہزار لوگ تھے نبیل گبول کا دعویٰ































