پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

پاک وطن کی حفاظت کرنے کیلئے پاک آرمی کا حصہ بنیں، اہم اعلان

datetime 14  دسمبر‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکھر (این این آئی)پاکستان آرمی میں بطور کیپٹن شمولیت اختیار کرنے کے لیے لیڈی کیڈٹ کورس انٹری 2021 کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ 24 دسمبر 2020 مقرر کی گئی ہے۔ آرمی سلیکشن اینڈ رویکروٹمنٹ سینٹر پنوں عاقل کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے

مطابق مندرجہ بالا کورس میں رجسٹریشن کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر کے ٹیلیفون نمبر071-5805599 اور موبائل نمبر03215399030 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں۔

موضوعات:



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…