حافظ حسین احمد کھل کر سامنے آگئے پی ڈی ایم کے مستقبل بارے تشویشناک پیش گوئی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی (ف) کے سینئر رہنما حافظ حسین احمدنے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے لوگ اعتماد کے قابل نہیں ، میں نے مولانافضل الرحمان سے بارہا دفعہ بات کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ چند دنوں بعد جو ہمارے ساتھ یہ کرنے والے ہیں وہ جلد سامنے آجائے… Continue 23reading حافظ حسین احمد کھل کر سامنے آگئے پی ڈی ایم کے مستقبل بارے تشویشناک پیش گوئی