کتے کے کاٹے کی ویکسین کی جعلی خریداری، کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام, نیب نے بڑی شخصیت کو عدالت سے گرفتار کر لیا
اسلام آباد (آن لائن)کتے کے کاٹے کی ویکسین کی جعلی خریداری اور اْس میں کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزام میں نیب نے ڈی جی ہیلتھ بلوچستان شاکر بلوچ اور ایم ایس شیخ خلیفہ بن زید ہسپتال عبدالغفار بلوچ کو بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ ہونے پر گرفتار کر لیا۔قومی… Continue 23reading کتے کے کاٹے کی ویکسین کی جعلی خریداری، کروڑوں روپے کی کرپشن کا الزام, نیب نے بڑی شخصیت کو عدالت سے گرفتار کر لیا